"ویکی لغت:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariSaeed نے صفحہ وکی لغت:تعارف کو وکی لغت:خوش آمدید کی جانب منتقل کیا
ٹیگ: نیا رجوع مکرر
 
وکی لغت:خوش آمدید سے رجوع مکرر ہٹایا
ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا
سطر 1: سطر 1:
'''وکی لغت''' ایک غیر منافع بخش اور کئی زبانوں کی ایک مفت لغت ہے جس کا مقصد تمام زبانوں کے الفاظ و اصطلاحات کو اردو میں بیان کرنا ہے۔
#رجوع_مکرر [[وکی لغت:خوش آمدید]]

وکی لغت اپنے ساتھی منصوبے اردو ویکیپیڈیا سے مشابہت رکھتی ہے جس کا مقصد تمام لغوی الفاظ محاورات کے ترجمے معنی سامنے لانا ہے بلکہ قارئین کو سمجھانے کے لیے تلفظ، مترادف، متضاد اور لہجے کے حوالے سے بھی قارئین کی مدد کرنا ہے۔

وکی لغت ایک ویکی ہے جس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ بھی اس میں آزادی سے ترامیم کر سکتے ہیں نیز آپ کی ترامیم حقوق نشر و اشاعت بھی دیگر ویکی منصوبوں جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ یاد رکھیں کہ ہمارے یہاں ترامیم کے اصول دیگر ویکیوں سے ذرا مختلف ہیں اور اس حوالے سے آپ کو [[معاونت:مواد|ہمارے مدد کے صفحات]] سے رہنمائی کی ضرورت پڑی۔

نسخہ بمطابق 18:20، 15 جنوری 2019ء

وکی لغت ایک غیر منافع بخش اور کئی زبانوں کی ایک مفت لغت ہے جس کا مقصد تمام زبانوں کے الفاظ و اصطلاحات کو اردو میں بیان کرنا ہے۔

وکی لغت اپنے ساتھی منصوبے اردو ویکیپیڈیا سے مشابہت رکھتی ہے جس کا مقصد تمام لغوی الفاظ محاورات کے ترجمے معنی سامنے لانا ہے بلکہ قارئین کو سمجھانے کے لیے تلفظ، مترادف، متضاد اور لہجے کے حوالے سے بھی قارئین کی مدد کرنا ہے۔

وکی لغت ایک ویکی ہے جس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ بھی اس میں آزادی سے ترامیم کر سکتے ہیں نیز آپ کی ترامیم حقوق نشر و اشاعت بھی دیگر ویکی منصوبوں جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ یاد رکھیں کہ ہمارے یہاں ترامیم کے اصول دیگر ویکیوں سے ذرا مختلف ہیں اور اس حوالے سے آپ کو ہمارے مدد کے صفحات سے رہنمائی کی ضرورت پڑی۔