"کورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==اردو == '''اسم'''- اسم صفت ذاتی '''مذکر'''- (مونث) کوری [کو (واؤ مجہول) + ری] '''واحد'''- واحد غیر ندائی: کورے [...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:48، 3 فروری 2015ء

اردو

اسم- اسم صفت ذاتی

مذکر- (مونث) کوری [کو (واؤ مجہول) + ری]

واحد- واحد غیر ندائی: کورے [کو (واؤ مجہول) + رے] - (جمع) کورے [کو (واؤ مجہول) + رے]

مترادفات- اچھوت، خالص، سادہ، کہر

متضادات-


اشتقاقیات

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوانِ اَبُرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

تلفظ

  • ک و ر ا
  • کو (واؤ مجہول) + را
  • کورا

معانی

مرکبات

  1. کورا استرا
  2. کورا برتن
  3. کورا پن
  4. کورا پنڈا
  5. کورا تہ درز
  6. کورا جواب
  7. کورا سر
  8. کورا سلما
  9. کورا صفحہ
  10. کورا کاغذ
  11. کورا کپڑا
  12. کورا گھڑا

روزمرہ جات

  1. کورا بچنا
  2. کورا جانا
  3. کورا رکھنا
  4. کورا رہ جانا
  5. کورا استرے سے سر منڈانا
  6. کورا استرے سے سر مونڈنا
  7. کورا نکل جانا

ضرب الامثال

  1. جیت ندیہوں کورا مرے اٹھیہوں چورا


ماخوذ اصطلاحات

اقوال

مزید دیکھیں

حوالہ جات

ادبی حوالہ جات

نثری حوالہ جات


شعری حوالہ جات

  • شیخ جی چھو تو یہاں چڑہے نہ گھولا کیجے - آب نیساں میں لے کر کورا سکورا تعویذ
  • یہ سارا جان اجان پناں - ہور روار کورا کہات کہاں - بھیس لیا ہے وہ اک جناں

فقرات

تراجم

رومن

انگریزی

Only .1

New .2

Fresh .3

Curte .4

Curt .5

Bland .6

Untouched .7

Unused .8

Unhandled .9

Uneducated .10

Unlettered .11



سنسکرت