"ظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فارسی اسماء بجانب زمرہ:فارسی اسما
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اسمائے آذربائیجانی بجانب زمرہ:آذربائیجانی اسما
 
سطر 53: سطر 53:
# [[ظفر]]
# [[ظفر]]


[[زمرہ:اسمائے آذربائیجانی]]
[[زمرہ:آذربائیجانی اسما]]


----
----

حالیہ نسخہ بمطابق 04:47، 18 فروری 2018ء

ظَفَر {ظَفَر} (عربی)

ظ ف ر، ظَفَر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعل ہے۔ سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی[ترمیم]

1. کامیابی، فتح، متحمندی، دشمنوں پر غلبہ۔

"اس کا مقصد صرف فوج کا لڑانا اور فتح و ظفر حاصل کرنا نہ تھا۔"، [1]

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

Victory, triumph; success; profit, gain

مترادفات[ترمیم]

فَتْح، کامْرانی، جِیت، دِجے، کامْیابی،

مرکبات[ترمیم]

ظَفَر اَنْگیز، ظَفَر بَنْد، ظَفَر پَیکَر، ظَفَر پَیوَنْد، ظَفَر تَوام، ظَفَر جَنْگ، ظَفَر رِکاب، ظَفَر صُورَت، ظَفَر قَرِیں، ظَفَر گھات، ظَفَر مَنْد، ظَفَر مَوج، ظَفَر نامَہ، ظَفَرتَکْیَہ، ظَفَریاب، ظَفَر مَنْدی، ظَفَر یابی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1914ء، سیرۃ النبیۖ، 58:2 )

مزید دیکھیں[ترمیم]


آذربائیجانی[ترمیم]

اسم[ترمیم]

ظفر

  1. ظفر

فارسی[ترمیم]

اسم[ترمیم]

ظفر

  1. ظفر