"شمارندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
115 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
===انگریزی===
* '''[[Computer]]:''' کمپیوٹر اصل میں یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب حساب کرنا ہے۔ ماضی میں اس لفظ کو [[حسابـگـر]] ([[Calculator]]) کیلیۓ بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن حالیہ دور میں یہ اصطلاح ایک ایسے [[آلـے]] (Machine) کی ہے جو [[اطلاعات|معلومات (اطلاعات)]] کو داخل کرنے کے بعد، ایک مقرر شدہ حکمت عملی کے مطابق انکا تجزیہ کرسکتی ہے۔ یعنی یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ عموماً شمارندہ یا کمپیوٹر بذاتِ خود كچھ نہیں كرسكتا، بلكہ اسے بتانا اور سمجھانا پڑتا ہے كہ وہ ہماری بہم پنہچائی گئی معلومات پہ كیا اور كیسے كام كرے۔ شمارندہ، بہم پہنچائی گئی معلومات کو اکھٹا کرتا ہے انہیں [[شمارندی یاداشت|ذخیرہ]] کرتا ہے آپس میں مربط و [[ہمبستہ]] ([[correlate]]) کرتا ہے ۔ حسابگر اور شمارندہ میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ شمارندہ پیچیدہ [[شمارندی برنامجات]] ([[[[computer program]]]]s) کو اپنے اندر ذخیرہ کرسکتا ہے اور اسی خصوصیت کے باعث انسان کی مدد کے بغیر منطقی تجزیات ([[logical]] [[analysis]]) انجام دے سکتا ہے۔
===متبادلات===
* کمپیوٹر
===عربی===
* حاسوب
===فارسی===
* ریانہ
* شمارندہ
227

ترامیم

فہرست رہنمائی