خشوع

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: خشیت اور خشوع و خضوع

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

خُشُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ خ، ش اور ع سے مشتق ہوا ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اور اردو بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1851ء میں ’’عجائب القصص‘‘ میں ملتا ہے۔عام طور پر خضوع کے ساتھ ہی مستعمل ہے یعنی کہ: خشوع و خضوع۔

اسم[ترمیم]

خشوع مؤنث

مترادفات[ترمیم]

مرکبات[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]

  • Humbling oneself
  • humility
  • humiliation