مندرجات کا رخ کریں

خضوع

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: خشوع و خضوع

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

خُضُوع عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1732ء میں ’’کربل کتھا‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔ اِس کا مادہ عربی کے خ، ض، ع سے مشتق ہوا ہے۔

اسم

[ترمیم]

خضوع مذکر

مترادفات

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • Humbling oneself; humility
  • lowliness