مندرجات کا رخ کریں

دعائے شام

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

دعائے شام مؤنث

  1. شام کی مناجات خوانی
  2. نماز مغرب
  3. اگلیکان گرجا گھروں میں شام کی عبادت۔

تراجم

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • Evening Prayer