ریاض احمدگوھرشاہی

ویکی لغت سے

ریاض احمدگوھرشاہی (25 نومبر1941ء تا 25 نومبر2001) ایک صوفی، مصنف، روحانی پیشوا اور انجمن سرفروشان ِ اسلام کے سرپرست و بانی تھے۔ انھوں نے امام مہدی ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔