سانچہ:خبریں
خبریں[ترمیم]
- 4 جنوری: سرجیو ماترلا اطالیہ کے نئے صدر منتخب ہوئے۔
- 23 جنوری: سعودی عرب کے فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے رحلت کے بعد سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے بادشاہ بن گئے۔
- 16 دسمبر: پشاور سکول یرغمال ، 132بچے اور 9 اساتذہ شہید، 114 زخمی، حکومت پاکستان کا 3 دن، ترکی کا ایک دن سوگ کا اعلان، بھارت کے اسکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی، دنیا بھر میں اظہارغم پاکستانی پرچم سرنگوں۔
- 27 نومبر: معروف آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز سر پر باؤنسر لگنے سے چل بسے۔
- 10 اکتوبر: ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی کو بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے پر،نوبل امن انعام دیا گیا۔
- 26 جولائی: پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی۔
- 6 جولائی: جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
- 11 جون: عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کے عسکریت پسندوں کا موصل، عراق پر قبضہ۔