سانچہ:عارضی

ویکی لغت سے

ابھی یہ مین پیج (صفحہ اول) زیرتکمیل ہے، اسکی تکمیل پر مختلف رابطے (لنکس) مناسب مقامات پر رکھ دیۓ جائینگے لیکن فی الحال الفاظ کے اندراج کے سلسلے میں سادہ ترین طرح بندی (layout) کے مطابق چند ضروری باتوں کا تذکرہ اسی مقام پر درج کیا جا رہا ہے

  • براہ مہربانی انگریزی سے اردو (یا کسی اور زبان سے اردو) میں الفاظ اردو وکشنری میں درج نہ کیجیۓ ، اسکے لیۓ انگریزی وکشنری یا متعلقہ زبان کی وکشنری استعمال کیجیۓ
  • کسی نۓ لفظ کے اندراج کے وقت کم از کم ان باتوں کا خیال رکھیۓ کہ اس میں درج ذیل اجزاء ہوں
    1. درجہ 2 کی سرخی میں اصل زبان کا نام (مثلاً اردو)
    2. درجہ 3 کی سرخی میں اس لفظ کا اردو مفہوم
    3. درجہ 3 کی سرخی میں؛ جمع ، مترادف ، متضاد ، رومن اور اگر کوئی دیگر معلومات دینی ہو تو وہ درج کیجیۓ
    4. درجہ 2 کی سرخی میں مروجہ طریقہ کے مطابق تراجم
  • اگر کسی سرخی میں ایک سے زائد اجزاء ہوں تو اعداد کاری (نمبرنگ) # استعمال کیجیۓ
  • مثلا لفظ - حداکثر - کے اندراج کے لیۓ کوڈنگ کچھ یوں ہوگی

==اردو==
===مفہوم===
# مرکز سے انتہائی فاصیے پر
# انتہائی حد
===مترادف===
#اقصی نقطہ
===متضاد===
# نزدیک ترین
# مرکزی
# مقرب
# مجانب
===رومن===
hadd-e-aksar
==تراجم==
* انگریزی: Extreme, Farthest
* جاپانی: 最も遠い
  • اور اس کوڈنگ کے نتیجے میں جو صفحہ تشکیل پایا وہ یہ ہے حداکثر