سمرنی

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: سمرن

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

سُمْرَن کے ساتھ ی کے اضافہ کرکے یعنی لاحقہ ٔ تصغیر بنایا گیا ہے۔

اسم[ترمیم]

سمرنی مذکر

  • چھوٹی مالا۔
  • چھوٹی تسبیح۔
  • ایسی مالا یا چھوٹی تسبیح جسے عموماً لوگ ہاتھ میں یا کلائی میں پہنے رکھتے ہیں۔