سیندور

ویکی لغت سے
(سندور سے رجوع مکرر)

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

یہ لفظ سنسکرت کے لفظ ( सिनदूर) یعنی سِن دُور سے مخرج ہوا ہے۔ اردو میں پہلی بار 1611ء میں قلی قطب شاہ کے دیوان میں ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

سیندور مذکر

متبادل شکلیں[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]

Cinnabar

حوالہ جات[ترمیم]