شبرم

ویکی لغت سے

شبرم: یہ عربی زبان کا لفظ ہے،ایک خاص قسم کے بخل کو کہا جاتا ہے، بعض نے کہا ہے کہ ایک کانٹے دار درخت ہے جس کے لال رنگ کے پھول ہوتے ہیں، بعض نے کہا ہے کہ شبرم ایک مشہور قسم کی گھاس ہے، بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک مُسہِل (اسہال لاحق کرنے والی) جڑی بوٹی ہے جس کے لمبے لمبے پتے ہوتے ہیں۔

عرب شاعر عنترۃ نے شبرم کو اپنے شعر میں اس طرح استعمال کیا ہے:

تسعى حلائلنا إلى جثمانه بجنى الأراك تفيئة والشبرم (لسان العرب)