علی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

مفہوم[ترمیم]

  1. بڑا، عالی شان، اکبر
  2. حضرت علی کرم اللہ وجہہ

ولایت کے تمام سلسلے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے جا ملتے ہیں، انہیں شیر خدا، حیدر کرار، اسد اللہ اور دیگر لا تعداد القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ خلیفہ چہارم کے لقب سے بھی جانے جاتے ہیں۔

شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار لا فتی الا علی لا سیف الا ذولفقار

ان کے فضاءل اور علم کی کوءی انتہا نہیں، ان جیسا کوءی دلیر نہیں، تاریخ اسلام میں سے اگر علی کا نام نکال دیا جاءے تو یہ namukammal رہے گی۔ سب سے پہلے اسلام قبول کرنے سے لے کر اسلام کے خلاف تمام جنگوں میں حصہ لینے اور دنیا کو اپنے علم سے مستفید کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی شہادت کے بعد بھی اپنی اولاد کی میدان کربلا میں قربانی پیش کی۔ اسلام کی سربلندی کی خاطر اپنا سب کچھ لٹا دیا حضرت حسین رضی اللہ تعالی نے۔ اپنا سر بھی اپنا کنبہ بھی اور اپنے خاندان کی ناموس کا بازاروں میں بے پردہ رسوا ہونا سب کچھ۔

رومن[ترمیم]

ali

تراجم[ترمیم]

  • انگریزی Big, Best