فعل ماضی

ویکی لغت سے

وہ فعل جو گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کا کرنا۔ ہونا یا سہنا ظاہر کرے۔ مثلا عائشہ پڑھ رہی تھی۔ احمد لکھتا تھا۔