وزير
Appearance
مزید دیکھیے: وزیر
عربی
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]غالباً یہ لفظ وَزَرَ (“اٹھانا”) فعل سے متعلق ہے اور اس کا مادہ و ز ر (و-ز-ر) ہے۔ اس مادے کا مفہوم ہے کسی ذمہ داری کو اٹھانا۔ تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیر لفظ کسی ایرانی زبان سے مستعار لیا گیا ہے جس میں اس لفظ کے معنی فیصل کے ہیں (وسطی فارسی wcyl (وزیر, “فیصلہ، قوتِ فیصلہ”)، اوستائی 𐬬𐬍𐬗𐬌𐬭𐬀 (vīcira, “ثالث، جج”) سے موازنہ کریں)۔
تلفظ
[ترمیم]اسم
[ترمیم]لوا خطا ماڈیول:gender_and_number میں 107 سطر پر: The gender specification "؟" is not valid.۔
مشتق اصطلاحات
[ترمیم]متعلقہ اصطلاحیں
[ترمیم]شجرہ الفاظ
[ترمیم]- آذربائیجانی: vəzir
- ہندی: वज़ीर (وَزِیر)، विज़ीर (وِزِیر)
- انڈونیشیائی: wazir
- ملائی: wazir
- عثمانی ترکی: وزیر
- پشتو: وزیر (وزیر)
- فارسی: وزیر
- اردو: وزیر
مزید دیکھیے
[ترمیم]عربی میں شطرنج کے مہرے · (layout · text) | |||||
---|---|---|---|---|---|
شَاه | وَزِير | رُخّ | فِيل | حِصَان | بَيْدَق – جُنْدِيّ |
پشتو
[ترمیم]اسم معرفہ
[ترمیم]وزير مذکر