وصف
Appearance
وَصْف {وَصْف} (عربی)
اسم نکرہ (مذکر)
جمع: اَوصاف {اَو (و لین) + صاف}
جمع غیر ندائی: وَصْفوں {وَص + فوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. تعریف، صفت، خوبی، عمدگی، بھلائی۔
2. گن، خاصیت، خو، خصلت، عادت، لچھن۔
3. جوہر، کمال، ہنر، سلیقہ۔
مترادفات
[ترمیم]عُمْدَگی، عَلٰی الرَّغْم، لِیاقَت، خُصُوصِیَّت، شان، صِفَت، گُن ہُنَر، خُوبی،
مرکبات
[ترمیم]وَصْف رَکھْنا
حوالہ جات
[ترمیم]