ویکی لغت:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب
آلات
عمومی
طباعت/برآمد
دیگر منصوبوں میں
Appearance
ویکی لغت سے
وکی لغت ایک اہم منصوبہ ہے مگر اس وقت اس منصوبے میں کہیں مہینوں سے کوئی متحرک مامور اداری نہیں ہے۔ میرے نزدیک شعیب بھائی کو لغت کا خاصا علم ہے اور میں اس وقت یہاں بطور منتظم خدمات سر انجام دے رہا ہوں اور چاہتا ہوں کہ شعیب بھائی مامور اداری کے فرائض سنھبالیں (امید ہے کہ شعیب بھائی اردو ویکیپیڈیا کی طرح وکی لغت پر بھی تعاون جاری رکھیں گے) میں محمد شعیب بھائی کو مامور اداری کے منصب کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ برائے مہربانی ویکی احباب اپنی رائے سے نوازیں۔ BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 10:26, 15 جنوری 2018 (UTC)
تائید
- تائید اس اطلاع کے بعد کہ شعیب صاحب نے ایک دوسرے صارف کو اس رائے شماری پر اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 11:05, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 12:02, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید-- پر زور تائید۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال) 12:41, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید--Arif80s (تبادلۂ خیال) 13:07, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید-- شہاب (تبادلۂ خیال) 15:46, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:41, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید خاور (تبادلۂ خیال)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال) 20:11, 15 جنوری 2018 (UTC)
- تائید-- ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 03:44, 16 جنوری 2018 (UTC)
- تائید--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 13:59, 19 جنوری 2018 (UTC)
- تائید--JogiAsad (تبادلۂ خیال) 16:59, 20 جنوری 2018 (UTC)
تنقید
تبصرہ
نتیجہ
- نہیں ہوا - بدقسمتی سے تائید کے باوجود شعیب صاحب کو مامور اداری نہیں بنایا گیا مضیفین کے بقول شعیب صاحب کو پہلے عارضی منتظم بننا ہوگا :( — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:15, 22 جنوری 2018 (UTC)
- ان کا سب سے بڑا اختلاف ویکیپیڈیا کے صارفین کی تائید آنے پر تھا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:18, 22 جنوری 2018 (UTC)