ٹمٹھی

ویکی لغت سے

ٹِمْٹھی {ٹِم + ٹھِی} (مقامی)

متغیّرات


ٹِمْٹی {ٹِم + ٹی}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. ایک قسم کا برتن (وہ چھوٹے برتن جو دیہات میں استعمال ہوتے ہیں بیشتر مٹی کے بنے ہوتے ہیں۔