ٹنا

ویکی لغت سے

ٹِنّا {ٹِن + نا} (سنسکرت)

متغیّرات


ٹِنْوا {ٹِن + وا}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. پانچ سال کی عمر سے کم بچہ، کم سن بچہ، ٹلوا۔