ٹنٹ

ویکی لغت سے

ٹِنْٹ {ٹِنْٹ} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. انٹی، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے۔