ٹنڈنا

ویکی لغت سے

ٹُنْڈْنا {ٹُنْڈ + نا} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. ڈھکنے کے اوپر کا اٹھا ہوا حصہ جسے پکڑ کر ڈھکن اٹھاتے ہیں، موٹھ۔۔