ٹَنَک {ٹَنَک} (سنسکرت)
اسم صوت
1. سخت آواز، جھنکار، ٹن ٹن کی آواز، دھات یا چینی کے برتن کی آواز، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز، تپک، ٹیس، جوش، دلیری۔