ٹنگارنا

ویکی لغت سے

ٹُنْگارْنا {ٹُن (نون مغنونہ) + گار + نا} (ہندی)

فعل متعدی

معانی[ترمیم]

1. (پھل وغیرہ) توڑنا، نوک یا چونچ مارنا، ٹھونگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا۔