ٹوسٹ پانی

ویکی لغت سے

ٹوسْٹ پانی {ٹوسْٹ (و مجہول) + پا + نی}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. توس کا پانی، وہ پانی جس میں توس پڑا ہو یہ ٹھنڈک کے لیے پیا جاتا ہے۔