ٹوڑی

ویکی لغت سے

ٹوڑی {ٹو (و مجہول) + ڑی} (سنسکرت)

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بودکا، ٹوڈی۔