ٹھاہ
Appearance
ٹھاہ {ٹھاہ} (ہندی)
ہندی زبان میں بطور اسم صوت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ 1818ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم صوت (مؤنث - واحد)
معانی
[ترمیم]1. { موسیقی } زور دار آواز کی آلاپ۔
؎ ٹھا اور دون میں نالہ میں بھر دوں یوں مطرب
ابھی گڑ پنکھ ہو قانون ونے و چنگ اڑے، [1]
"سوشلزم کے حامی کہتے ہیں .... ٹھاہ۔"، [2]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]a loud sound, sound made by one thing striking against another; place, position, station
مرکبات
[ترمیم]ٹھاہ ٹھاہ