ٹھَنْڈا گولا {ٹھَن + ڈا + گو (و مجہول) + لا} (سنسکرت)
اسم آلہ
1. توپ کا گولا جو پٹھا نہ ہو، کیونکہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے۔