ٹھنگنا

ویکی لغت سے

ٹھِنْگْنا {ٹھِنْگ (نون مغنونہ) + نا} (سنسکرت)

صفت ذاتی

معانی[ترمیم]

1. (قد یا شخص کے لیے) چھوٹا، پستہ، بونا۔