مندرجات کا رخ کریں

ٹھکانے کا آدمی

ویکی لغت سے

ٹھِکانے کا آدْمی {ٹھِکا + نے + کا + آد + می}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. بھلا مانس، معقول آدمی، کام کا یا ڈھنگ کا آدمی۔