ٹیوب ویل

ویکی لغت سے

ٹِیُوب ویل {ٹِیُوب + ویل (ی مجہول)} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. نل کنواں جسے زمین کے اندر اتار کر پانی نکالتے ہیں۔