ٹیوب ٹرین
Appearance
ٹِیُوب ٹِرین {ٹِیُوب + ٹِرین (ی مجہول)} (انگریزی)
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما ٹیوب اور ٹرین پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1975ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع استثنائی: ٹِیُوب ٹِرینْز {ٹِیُوب + ٹِرینْز (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: ٹِیُوب ٹِرینوں {ٹِیُوب + ٹِرے + نوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]"ٹیوب ٹرین سے سفر کے لیے زیر زمین گئے اور بطن زمین سے .... روئے زمین پر آئے۔"، [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ( 1975ء، بسلامت روی، 108 )