مندرجات کا رخ کریں

کلٹی صلیب

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
کتبۂ قبر پر بنی ایک کلٹی صلیب

اسم

[ترمیم]

کلٹی صلیب مؤنث

  1. لاطینی صلیب جس میں یہ اضافہ ہوتا ہے کہ عمودی ستون اور آڑی لکڑی کے نقطۂ تقاطع کو مرکز مان کر ایک بڑا دائرہ بنایا جاتا ہے

تراجم

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • Celtic cross