مندرجات کا رخ کریں

جالکاری

ویکی لغت سے
(Networking سے رجوع مکرر)

جالِکاری / جالِ کاری

تلفّظ

[ترمیم]

جَالِکَارِی / جَالِ کَارِی


مطلب

[ترمیم]
  • جال بچھانا.
  • متعدد اجسام یا اشیاء کو باہم متصل کرنا.


ماخوذ

[ترمیم]

جال:

سنسکرت


کاری:

فارسی


رومن اردو

[ترمیم]

Jäl y Kärï

Jaal-e-Kaari


انگریزی

[ترمیم]

Networking


مترادفات

[ترمیم]

جالکار