جدول نگار

ویکی لغت سے
(TABULATOR سے رجوع مکرر)

مطلب[ترمیم]

جدول کار ۔ فہرست ساز ۔ فہرست ترتیب دینے والا ۔ جدول بنانے والا ۔ مرتب ۔


تلفّظ[ترمیم]

جَدْوَل نِگار [جَد + وَل + نِگار]

صفت ذاتی


انگریزی[ترمیم]

tabulator