active immunization

ویکی لغت سے

انگریزی[ترمیم]

اسم[ترمیم]

active immunization (جمع active immunizations)


  1. اعفائیتِ شدید۔ کِسی مُتعدی مرض سے محفُوظ کرنے کے لیے اِس کے مُردہ جراثیم کا ٹیکہ لگانا تاکہ وہ جسم میں مُدافعتی رد عمل پیدا کریں۔