اِبراہیم
Appearance
(ابراہیم سے رجوع مکرر)
عربی ۔ اسم ۔ مذکر
عبرانی ابراہام کی عربی صورت
مشہور پیغمبر ۔ آزر بت تراش کے بیٹے ، حضرت اسماعیل کے بات۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جد امجد۔ کعبۃ اللہ کے بانی ۔ اُر کے باشندے جن کو توحید کی تبلیغ کے جرم میں بابل کے مدعی الوہیت بادشاہ نمرود نے آگ میں جلا کر ہلاک کرنا چاہا ۔مگر بحکم خدا وہ آگ گلزار بن گئی