مندرجات کا رخ کریں

بحر

ویکی لغت سے

بڑا سمندر، خلیج ، کھاڑی

جنگی بیڑا جس میں کئی چھوٹے بڑے جہاز ہوں ، کاروان جہاز و کشتی ، بحریہ.

(عروض) نظم کے انیس مقرر آہنگوں یا وزنوں میں سے ہر ایک (جو شعر کا وزن جاننے اور ٹھیک کرنے میں کام دیتے ہیں)

کیچڑ ، (عربی ) وحل

بَحْر ِ اَبْیَض (لفظاً) سفید سمندر (مراداً) روس کے شمالی ساحل پر واقع ایک بڑی خلیج جہاں ہمیشہ برف جمی رہتی ہے.