"رجوع" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: | سطر 4: | ||
=== اسم === |
=== اسم === |
||
{{ur-noun| |
{{ur-noun|رُجُوع |g=m}} |
||
*پہلی جگہ پر لوٹنا۔ |
*پہلی جگہ پر لوٹنا۔ |
||
*سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔ |
*سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔ |
نسخہ بمطابق 15:50، 13 جنوری 2019ء
اردو
اشتقاقیات
اسم
رجوع مذکر
- پہلی جگہ پر لوٹنا۔
- سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
- عود۔
- بازگشت۔
- واپسی۔
- رجوعِ قلب۔
- کسی طرف جُھکاؤ۔
- کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
- میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
- واپسی کی جگہ۔
- ابدی آرام گاہ۔
- منزل۔
- توجہ کو کھینچ لینا۔
- متوجہ کرلینا۔
- قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔