"رجوع" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
*پہلی جگہ پر لوٹنا۔ |
*پہلی جگہ پر لوٹنا۔ |
||
*سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔ |
*سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔ |
||
*[[عود]]۔ |
|||
*عود۔ |
|||
*[[بازگشت]]۔ |
|||
*بازگشت۔ |
|||
*[[واپسی]]۔ |
|||
*واپسی۔ |
|||
*رجوعِ قلب۔ |
*رجوعِ قلب۔ |
||
*کسی طرف جُھکاؤ۔ |
*کسی طرف جُھکاؤ۔ |
نسخہ بمطابق 16:06، 13 جنوری 2019ء
اردو
اشتقاقیات
رُجُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ر، ج، ع سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1713ء میں استعمال ہوا۔
اسم
رجوع مذکر
- پہلی جگہ پر لوٹنا۔
- سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
- عود۔
- بازگشت۔
- واپسی۔
- رجوعِ قلب۔
- کسی طرف جُھکاؤ۔
- کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
- میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
- واپسی کی جگہ۔
- ابدی آرام گاہ۔
- منزل۔
- توجہ کو کھینچ لینا۔
- متوجہ کرلینا۔
- قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔