"اباحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12: سطر 12:
#شرعی اصطلاحات میں: [[جواز]] یا [[علت]]، کسی چیز کا [[شریعت]] میں [[مباح]]، [[جائز]] یا [[حلال]] ہونا۔
#شرعی اصطلاحات میں: [[جواز]] یا [[علت]]، کسی چیز کا [[شریعت]] میں [[مباح]]، [[جائز]] یا [[حلال]] ہونا۔


===مترادفات===
#[[اباح]]
===انگریزی===
===انگریزی===
#giving liberty

#permitting; permission
===حوالہ جات===
===حوالہ جات===
[[زمرہ:ا۔ب]]
[[زمرہ:ا۔ب]]

نسخہ بمطابق 06:07، 16 جنوری 2019ء

مزید دیکھیے: جواز، اجازت، جائز، علت، مباح، حلت، اور حلال

اردو

اشتقاقیات

عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال المعتل اجوف واوی سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار 1851ء میں "ترجمہ عجائب القصص" میں استعمال ہوا۔

اسم

اباحت مذکر

  1. جواز۔
  2. اجازت۔
  3. جائز کرنا۔
  4. جائز ہونا۔
  5. شرعی اصطلاحات میں: جواز یا علت، کسی چیز کا شریعت میں مباح، جائز یا حلال ہونا۔

مترادفات

  1. اباح

انگریزی

  1. giving liberty
  2. permitting; permission

حوالہ جات