"آثار" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م iwiki +ps:آثار
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fr:آثار, zh:آثار
سطر 34: سطر 34:


[[fa:آثار]]
[[fa:آثار]]
[[fr:آثار]]
[[ps:آثار]]
[[ps:آثار]]
[[zh:آثار]]

نسخہ بمطابق 03:14، 27 جنوری 2011ء

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ اثر کی جمع

2۔ سنت رسول

3۔ صحابہ کرام کے اقوال و افعال

4۔ نیو ۔ بنیاد

5۔ دیوار کی چوڑائی

6۔ سیر کے معنی میں ’’وزن کے لیے ‘‘

7۔ طور طریقے

8۔ انداز

9 ۔ لچھن

10 ۔ نشانات ۔ علامات


رومن

Aasar

تراجم

انگریزی : Symptoms; signs; tokens; traces; footprints; effects; relics; impression; basis; the breadth of a wall; historical traditions; foundation of a building