"آب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ جمع: tg:آب |
Sa'y (تبادلۂ خیال | شراکتیں) + فارسی |
||
سطر 205: | سطر 205: | ||
9. Brightness |
9. Brightness |
||
---- |
|||
⚫ | |||
⚫ | |||
=== اسم === |
|||
'''آب''' |
|||
# [[پانی]] |
|||
[[زمرہ:اسماۓ فارسی]] |
|||
'''اسم'''- |
'''اسم'''- |
||
نسخہ بمطابق 18:46، 20 ستمبر 2015ء
آب {آب}
اردو
اسم- اسم نکرہ
مذکر- (مونث) اس کی مونث بھی آب ہی ہے۔
واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔
مترادفات- پانی، عرق، شباہت، شوربا، رنگت، صفا، جا، جل
متضادات- آتش
اشتقاقیات
آب فارسی اور سنسکرت دونوں زبانوں میں آب ہی مستعمل ہے جبکہ اردو میں یہ لفظ فارسی سے آیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1503ء میں نوسرہار میں مستعمل ملتا ہے۔
تلفظ
سمعہ (فائل)
معانی
- پانی- آکسیجن اور ہائیڈروجن کے عناصرسے مل کر ترتیب پانے والا ایک بے مزہ اور بے رنگ، سیال کیمیائی مرکب جو کرہ ارض پر بسنے والے ہر جاندار کی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔
- پسینہ-
- آنسو-
- عرق-
- شراب-
- تھوک، لعاب، رال-
- پھولوں کا قدرتی رس-
- شراب-
- تروتازگی، رونق، روپ-
- تابندگی، درخشندگی، چمک دمک، براقی، جلا-
- عزت، قدر-
- اوس کا قطرہ یا قطرے-
- رقیق مادہ جو پھپھولے یا چھالے سے پھوٹ کر بہے-
- تلوار چھری وغیرہ کی کاٹ، دھار، تیزی-
- جوہر-
- خوبی-
- صفائے باطن، خلوص-
- مواد-
مرکبات
- آب آب
- آب آتش نما
- آب آتش رنگ
- آب آش
- آب آمیز
- آب آہن
- آب ارغوانی
- آب انار
- آب انبار
- آب انگور
- آب ایستادہ
- آب بازی
- آب برد
- آب بردار
- آب برار
- آب بقا
- آب بند
- آب پاش
- آب پاشی
- آب پنیر
- آب پیما
- آب تیغ
- آب جامد
- آب جو
- آب جوش
- آب چشم
- آب حرام
- آب حیات
- آب خاصہ
- آب خالص
- آب خمار
- آب خورا
- آب خوردہ
- آب خیز
- آب دار
- آب داری
- آب دست
- آب دوز
- آب دیدہ
- آب ریز
- آب زر
- آب زدگی
- آب زلال
- آب زمزم
- آب زن
- آب سبیل
- آب سرخ
- آب سیاہ
- آب شار
- آب شبینہ
- آب شور
- آب کار
- آب کاری
- آب کاشت
- آب کش
- آب کشی
- آب کشیدہ
- آب کوثر
- آب گاہ
- آب گل
- آب گلرنگ
- آب گوں
- آب مقطر
- آب نالے
- آب نقرہ
- آب نے
- آب نیساں
- آب و تاب
- آب و باد
- آب و دانہ
- آب و رنگ
- آب و گل
- آب و ہوا
- آب وضو
- آبیار
- آبیاری
- آب یخ
روزمرہ جات
- آب بگڑنا
- آب دینا
- آب رکھنا
- آب رواں میں گاڑھے کا پیوند
- آب کرنا
- آب کوثر سے زبان دھونا
- آب کوثر سے زبان دُھلی ہونا
- آب گرنا
- آب لے جانا
- آب لینا
- آب مٹانا
- آب مٹنا
- آب و خور اٹھنا
- آب و دانہ بند کرنا
- آب و دانہ بند ہونا
- آب و دانہ حرام کر دینا
- آب و رنگ چڑھانا
- آب و نمک ملانا
- آب ہونا
- آب اترنا
- آب اُڑنا
ضرب الامثال
ماخوذ اصطلاحات
- [ دھاتی ] کیمیائی سیال میں حل کی ہوئی دھات (عموماً دھات کی طرف اضافت کے ساتھ) جیسے: آب زر.
- [ طب ] پارہ. (خزائن الادویہ، 1:7)
- [ تصوف ] وہ فیض جو ان لوگوں کے لیے ہے، جنھوں نے اپنی ہستی کو فانی کر دیا ہے. (مصباح التعرف لارباب الصوف، 22)
- [ عناصر ] اربعہ عناصر میں سے ایک عنصر.
- [ وقت ] گیارہویں رومی مہینے کا نام جس میں آفتاب برج اسد میں ہوتا ہے اور جوخزاں کے خاتمے کا وقت ہے.
اقوال
مزید دیکھیں
حوالہ جات
ادبی حوالہ جات
نثری حوالہ جات
شعری حوالہ جات
فقرات
تراجم
رومن
Aab
انگریزی
Water .1
2. Splendor
3. elegance
4. Polish
5. Magnificence
6. Water or luster ( in gems
7. Temper (of steel
8. Sharpness ( of sword
9. Brightness
فارسی
اسم
آب
اسم-
مذکر- (مونث) اس کی مونث بھی آب ہی ہے۔
واحد- (جمع) اس کی جمع [[آب ہا]] ہے۔
مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل
متضادات- آتش
اشتقاقیات
تلفظ
معانی
- آبرو
- جلا، درخشندگی
- رونق
- اشک
- عرق
- نازکی
- شادابی
- زیبائی و شکوہ
- منی، نطفہ
- ارج، قیمت
- پیشاب، ادرار
- عصارہ، شیرہ
- رود، نہر
- بزاق، آب دہان
مرکبات
روزمرہ جات
ضرب الامثال
- آب آمد تیمم برخاست
- آب در ہاون کوبیدن
- آب از آب تکان نخوردن
- آب از دست نچکیدن
- آب از سر گذشتن
- آب از دریا بخشیدن
- آب بر در کسی ریختن
- آب بہ آسمان انداختن
- آب پاکی روی دست کسی ریختن
- آب زیر پوست کسی رفتن
- آبے کہ از سرگزشت چہ یک نیزہ چہ یک دست
- آب ندیدہ موزہ از پا کشیدہ
ماخوذ اصطلاحات
- [[]]
اقوال
متعلقہ الفاظ
حوالہ جات
فقرات
عربی
اسم-
مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔
واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔
مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل
متضادات- آتش
اشتقاقیات
تلفظ
معانی
مرکبات
روزمرہ جات
ضرب الامثال
ماخوذ اصطلاحات
اقوال
متعلقہ الفاظ
حوالہ جات
فقرات
سندھی
اسم-
مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔
واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔
مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل
متضادات- آتش
اشتقاقیات
تلفظ
معانی
مرکبات
روزمرہ جات
ضرب الامثال
ماخوذ اصطلاحات
اقوال
متعلقہ الفاظ
حوالہ جات
فقرات
ہندی
اسم-
مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔
واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔
مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل
متضادات- آتش