"چترال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبہ: قدیم بین الویکی روابط حذف، اب ویکی ڈیٹا پر موجود ہیں
 
سطر 5: سطر 5:
[[Category:چ]]
[[Category:چ]]
[[Category:چ والے الفاظ]]
[[Category:چ والے الفاظ]]

[[pnb:چترال]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:20، 30 اپريل 2017ء

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع جو کہ مالاکنڈ ڈویژن میں واقع ہے، چترال پورے ضلع کو بھی کہا جاتا ہے اور چترال کے نام سے ایک تحصیل بھی چترال شہر میں موجود ہے ۔ چترال رقبے کے لحاظ سے دو ضلع کے برابر ایک ضلع ہے اس کے شروع میں دروش کی تحصیل شروع ہو تی ہے اور بروغل سے اس کی انتہاء ہو تی ہے ۔ دروش کو چترال کا دامن بھی کہا جاتا ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ بہت ذرخیر ہے جنجریت کوہ کا شمار انہی ذرخیر علاقوں میں ہوتا ہے جہاں آثار قدیمہ کی وجہ سے سیاحیوں کا مجمع رہتا ہے