"ظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اسمائے فارسی بجانب زمرہ:فارسی اسما |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فارسی اسما بجانب زمرہ:فارسی اسماء |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
# [[ظفر]] |
# [[ظفر]] |
||
[[زمرہ:فارسی |
[[زمرہ:فارسی اسماء]] |
||
[[Category:ظ۔ف]] |
[[Category:ظ۔ف]] |
نسخہ بمطابق 16:47، 26 جنوری 2018ء
ظَفَر {ظَفَر} (عربی)
ظ ف ر، ظَفَر
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعل ہے۔ سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت (مؤنث - واحد)
معانی
1. کامیابی، فتح، متحمندی، دشمنوں پر غلبہ۔
"اس کا مقصد صرف فوج کا لڑانا اور فتح و ظفر حاصل کرنا نہ تھا۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
Victory, triumph; success; profit, gain
مترادفات
فَتْح، کامْرانی، جِیت، دِجے، کامْیابی،
مرکبات
ظَفَر اَنْگیز، ظَفَر بَنْد، ظَفَر پَیکَر، ظَفَر پَیوَنْد، ظَفَر تَوام، ظَفَر جَنْگ، ظَفَر رِکاب، ظَفَر صُورَت، ظَفَر قَرِیں، ظَفَر گھات، ظَفَر مَنْد، ظَفَر مَوج، ظَفَر نامَہ، ظَفَرتَکْیَہ، ظَفَریاب، ظَفَر مَنْدی، ظَفَر یابی
حوالہ جات
- ↑ ( 1914ء، سیرۃ النبیۖ، 58:2 )
مزید دیکھیں
- فتح و ظفر
- ذی ظفر
- فوج ظفر موج
- طبل ظفر
- سہم الظفر
- ظفر انگیز
- ظفر بند
- ظفر پیکر
- ظفر پیوند
- ظفر توام
- ظفر جنگ
آذربائیجانی
اسم
ظفر
فارسی
اسم
ظفر