"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ca:آنکھ, tr:آنکھ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:


16۔ سرو میں وہ جگہ جہاں کلے پھوٹتے ہیں
16۔ سرو میں وہ جگہ جہاں کلے پھوٹتے ہیں


== رومن ==

aankh

== تراجم ==


انگریزی : eye



[[Category:آ۔ن]]
[[Category:آ۔ن]]

نسخہ بمطابق 18:26، 31 مئی 2007ء

ہندی ۔ اسم ۔ مونث

1۔ دیکھنے کا عضو ۔ چشم ۔ دیدہ

2۔ نگاہ ۔ نظر

3۔ دیکھنے کا انداز۔ تیور

4۔ بینائی ۔ بصارت

5۔ اشارہ

6۔ دخل

7۔ شناخت۔ واقفیت

8۔ حق شناسی ۔ بصیرت

9 تخمینہ ۔ جانچ

10۔ امد

11۔ اولاد

12۔ محبت ۔ مروت

13۔ گھٹنے کے دونوں طرف کے گڑھے۔

14۔ آلو ۔ بانس اور گنے میں شاخیں پھوٹنے کی جگہ

15۔ انناس کا حلقہ

16۔ سرو میں وہ جگہ جہاں کلے پھوٹتے ہیں


رومن

aankh

تراجم

انگریزی : eye