رمضان

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

رَمْضَان رَمْضَان عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مادہ ر، م اور ض سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار دیوانِ قلی قطب شاہ 1611ء میں تحریری صورت میں ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

رمضان مذکر