منقضی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

فارسی منقضی سے مستعار، عربی منقضي سے مشتق

صفت[ترمیم]

مُنْقَضی

  1. قصا شدہ، جو ختم فنا ہو چکا ہو، (مجازاً) جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو (زمانہ مدت وغیرہ)۔

مشتق اصطلاحات[ترمیم]

  1. منقضی

مزید دیکھیے[ترمیم]