نہر
Appearance
نہر
اردو
[ترمیم]اسم- اسم نکرہ
مونث- (مذکر) اس کا مذکر نہیں ہے۔
واحد- (جمع) انہار ۔ نہریں ۔ (جمع غیر ندائی) نہروں۔
مترادفات- آب جو ۔ دھارا ۔ ندی ۔ رود
متضادات-
اشتقاقیات
[ترمیم]نہر عربی
تلفظ
[ترمیم](نَہْر) (فتحہ ن مجہول)
معانی
[ترمیم]- کھود کر بنائی ہوئی ندی-
- پانی کے بہاؤ کا راستہ-
- پانی کی بڑی نالی جو آب پاشی کے لیے کھودی جائے-
- دریا کی شاخ
مرکبات
[ترمیم]روزمرہ جات و محاورات
[ترمیم]ضرب الامثال
[ترمیم]ماخوذ اصطلاحات
[ترمیم]اقوال
[ترمیم]مزید دیکھیں
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ادبی حوالہ جات
[ترمیم]نثری حوالہ جات
[ترمیم]شعری حوالہ جات
[ترمیم]فقرات
[ترمیم]تراجم
[ترمیم]رومن
[ترمیم]انگریزی
[ترمیم]Canal .1