ٹوٹم پرستی

ویکی لغت سے

ٹوٹَم پَرَسْتی {ٹو (و مجہول) + ٹَم + پَرَس + تی}

اسم کیفیت

معانی[ترمیم]

1. فطرت کی پرستش جس میں شجر حجر دریا اور جانوروں کی پرستش کی جاتی ہے۔